نسبت باطنی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (تصوف) تعلق مع اللہ، اللہ سے لگای، معرفت الٰہی، خدا شناسی، عرفان، اللہ تعالٰی سے لگای یا تعلق جو انتہائے محبت اور عبدیت سے پیدا ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) تعلق مع اللہ، اللہ سے لگای، معرفت الٰہی، خدا شناسی، عرفان، اللہ تعالٰی سے لگای یا تعلق جو انتہائے محبت اور عبدیت سے پیدا ہوتا ہے۔